ریمنڈ ڈ یوس کی رهائ پر چند مصرے موزوں کئے هیں. پیش کرتا هوں. شاید کسی قابل هوں.
هائے کس موڑ په لے آئ هماری غربت
بیچنے بیٹھ گئے اپنے پسر کی تربت
بیچنے بیٹھ گئے اپنے پسر کی تربت
ایسے جینے سے تو مر جانا هی بہتر هے، کبھی
سوچنا، نوٹوں کو گننے سے ملے جب فرست
سوچنا، نوٹوں کو گننے سے ملے جب فرست
چال کچھ ایسی چلا دشمن اسلام که واه
جان بخشی بهی کرائ تو بطور دیت
جان بخشی بهی کرائ تو بطور دیت
Bohat khoob. Magar bohat afsoos bhee
ReplyDelete